Entertainment
کافی پینے پر سسرالیوں نے تشدد کا نشانہ بنایا اور کردار پر شک کرنا شروع کردیا، بھارتی اداکارہ کا شوہر کے خلاف مقدمہ
بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ ادیتی شرما نے اپنے شوہر اور سسرالیوں کے خلاف ممبئی میں گھریلو تشدد کا مقدمہ درج کروا دیا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ شادی کے 2 ماہ بعد گھر میں کافی پینے پر جھگڑا شروع ہوا تھا جس کے بعد مجھ پر تشد
مصنف fahad53K بار پڑھا

بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ ادیتی شرما نے اپنے شوہر اور سسرالیوں کے خلاف ممبئی میں گھریلو تشدد کا مقدمہ درج کروا دیا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ شادی کے 2 ماہ بعد گھر میں کافی پینے پر جھگڑا شروع ہوا تھا جس کے بعد مجھ پر تشدد کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 31 جولائی کو گوریگاؤں پولیس اسٹیشن میں ادیتی شرما کے شوہر، ساس اور نند کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے جس کے بعد تحقیقات شروع کردی گئی۔
بھارت: سسرالیوں کے تشدد سے تنگ آکر 2 ماہ کی حاملہ خاتون نے خودکشی کرلی
بھارت : سسرالیوں نے 4 ماہ کی حاملہ بہو کو قتل کرکے لاش جلادی


