Entertainment
میں نے اپنی والدہ کو زندگی کی جنگ لڑتے دیکھا: سنجے دت
بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے اپنی زندگی کے ایک انتہائی تکلیف دہ باب کو یاد کرتے ہوئے والدہ نرگس دت کی کینسر کے باعث موت کے بارے میں تفصیل سے گفتگو کی ہے۔
مصنف Rubab Shakeel61K بار پڑھا

بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے اپنی زندگی کے ایک انتہائی تکلیف دہ باب کو یاد کرتے ہوئے والدہ نرگس دت کی کینسر کے باعث موت کے بارے میں تفصیل سے گفتگو کی ہے۔
67 سالہ اداکار نے 1981ء میں فلم روکی سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا، حالیہ گفتگو کے دوران انہوں نے اپنی والدہ نرگس دت کی لبلبے کے کینسر سے جنگ اور ان کے آخری ایام کو یاد کیا ہے۔
ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سنجے دت نے بتایا کہ میرے والد سنیل دت نے مجھے اس وقت اپنی پہلی فلم کی شوٹنگ مکمل کرنے کے لیے واپس بھیج دیا تھا جب میری والدہ کوما میں تھیں۔
جیل میں دہرے قتل کے مجرم نے میری گردن پر استرا رکھ دیا تھا، سنجے دت


