Entertainment
محمد احمد سے مبینہ ناروا سلوک پر عطاء اللّٰہ تارڑ کا ردِعمل، مینٹور شپ پروگرام کی تجویز
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے سینئر ٹی وی اداکار محمد احمد کے ساتھ ایک ڈرامے کے سیٹ پر پیش آنے والے مبینہ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے ابھرتے ہوئے فنکاروں کے لیے مینٹور شپ پروگرام متعارف کرانے کی تجویز پیش
مصنف Wajiha Naz176K بار پڑھا

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے سینئر ٹی وی اداکار محمد احمد کے ساتھ ایک ڈرامے کے سیٹ پر پیش آنے والے مبینہ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے ابھرتے ہوئے فنکاروں کے لیے مینٹور شپ پروگرام متعارف کرانے کی تجویز پیش کر دی۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ان کا کہنا ہے کہ اس واقعے نے ٹی وی انڈسٹری میں بہتر رہنمائی اور پیشہ ورانہ ماحول کی ضرورت کو اجاگر کیا ہے۔
محمد احمد کا مشہور اداکار کی جانب سے تضحیک آمیز رویے کا انکشاف


