Entertainment
مہاراشٹر سائبر سیل نے یو یو ہنی سنگھ کی درخواست پر ناں کہہ دیا
بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار یو یو ہنی سنگھ کی درخواست مہاراشٹر سائبر سیل نے مسترد کی۔
مصنف Aqib Ali183K بار پڑھا

بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار یو یو ہنی سنگھ کی درخواست مہاراشٹر سائبر سیل نے مسترد کی۔
مہاراشٹر سائبر سیل نے ہنی سنگھ کی طلبی کی تاریخ آگے بڑھانے کی درخواست پر ناں کہہ دیا اور ساتھ ہی لک آؤٹ نوٹس جاری کرنے کی دھمکی دے دی۔
بھارتی موسیقار اور سنگر یویو ہنی سنگھ نے زندگی کے یادگار 7 گھنٹوں کا ذکر کیا ہے، جب شاہ رخ خان نے اُن کا ہاتھ تھامے رکھا۔
شاہ رخ خان نے میرا ہاتھ 7 گھنٹے تک تھامے رکھا، یویو ہنی سنگھ


