Entertainment
عمران خان کو بھارت چھوڑنے کے حکم پر پارٹنر لیکھا واشنگٹن نے کیا کہا؟
بالی ووڈ اداکار عمران خان کو کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے احتجاج میں شرکت کے بعد بھارت چھوڑنے کا حکم دیے جانے پر ان کی پارٹنر و اداکارہ لیکھا واشنگٹن نے اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا۔
مصنف Fatima187K بار پڑھا

بالی ووڈ اداکار عمران خان کو کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے احتجاج میں شرکت کے بعد بھارت چھوڑنے کا حکم دیے جانے پر ان کی پارٹنر و اداکارہ لیکھا واشنگٹن نے اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا۔
لیکھا واشنگٹن نے سوشل میڈیا پر عمران خان کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے مؤقف کی حمایت کی ہے۔
عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری ہونے کے بعد لیکھا نے عمران خان کے ساتھ اپنی وہ تصویر شیئر کی جو حراست کے دوران پولیس کی گاڑی میں لی گئی تھی۔
عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ


