Entertainment
امریکی اداکار پر 4 خواتین کا جنسی زیادتی کا الزام
امریکی اداکار و گلوکار جیرڈ لیٹو پر 4 خواتین نے جنسی زیادتی کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
مصنف Fatima150K بار پڑھا

امریکی اداکار و گلوکار جیرڈ لیٹو پر 4 خواتین نے جنسی زیادتی کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بی بی سی کی ایک نئی دستاویزی فلم ’جیرڈ لیٹو: ہالی ووڈز ڈارک سیکریٹ‘ میں 10 خواتین نے جیرڈ لیٹو کے بارے میں بات کی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان 10 میں سے 4 خواتین نے اداکار پر جنسی زیادتی اور ہراسانی کے الزامات عائد کیے ہیں۔
ایک خاتون نے الزام عائد کیا کہ اداکار نے اسے موٹل کے باتھ روم میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، اس وقت وہ 17 سال کی تھی۔
80 سے زائد خواتین سے جنسی زیادتی کرنے والے ہالی ووڈ پروڈیوسر کی مشکلات مزید بڑھ گئیں


