Entertainment
میری شادی میں جیب کترے بھی آئے، تحائف میں پتھر اور چپلیں بھی ملیں: نیتو کپور
بالی ووڈ اداکارہ نیتو کپور نے اپنی شادی کی سنگیت تقریب کی ایک یادگار تصویر شیئر کر کے ماضی کی یادیں تازہ کردیں، جس میں پاکستان کے لیجنڈ گلوکار استاد نصرت فتح علی خان گائیکی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
مصنف Rubab Shakeel140K بار پڑھا

بالی ووڈ اداکارہ نیتو کپور نے اپنی شادی کی سنگیت تقریب کی ایک یادگار تصویر شیئر کر کے ماضی کی یادیں تازہ کردیں، جس میں پاکستان کے لیجنڈ گلوکار استاد نصرت فتح علی خان گائیکی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
نیتو کپور نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر کے ساتھ لکھا ’ہماری سنگیت کی رات‘۔ تصویر میں رشی کپور بھی نصرت فتح علی خان کی پُرسوز گائیکی سے محظوظ ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، تصویر پر درج عبارت میں اس لمحے کو نایاب یاد قرار دیا گیا ہے۔
رشی کپور کی موت کے بعد شدید ذہنی دباؤ کا شکار رہی، نیند کیلئے انجکشنز لگوائے: نیتو کپور 


