Entertainment
سبینہ فاروق نے ہونٹوں کی سرجری کی افواہوں پر کیا کہا؟
پاکستانی اداکارہ سبینہ فاروق نے ہونٹوں کی سرجری سے متعلق زیرِ گردش افواہوں کی تردید کر دی۔
مصنف Wajiha Naz115K بار پڑھا

پاکستانی اداکارہ سبینہ فاروق نے ہونٹوں کی سرجری سے متعلق زیرِ گردش افواہوں کی تردید کر دی۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ مجھے سوئیوں سے خوف آتا ہے، اسی لیے میں اس طرح کے کاسمیٹک پروسیجرز سے دور رہتی ہوں۔
سبینہ فاروق نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے حالیہ ویڈیوز پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہونٹوں سے متعلق تبصروں کا جواب دیا ہے۔
سبینہ فاروق کا میل فینز کی فکر مندی سے متعلق پیغام


