Entertainment
سحر ہاشمی کا فنکاروں کو معاوضے کی ادائیگی میں تاخیر پر ناراضگی کا اظہار
پاکستانی معروف اداکارہ سحر ہاشمی نے فنکاروں کو معاوضے کی ادائیگی میں تاخیر پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
مصنف Wajiha Naz88K بار پڑھا

پاکستانی معروف اداکارہ سحر ہاشمی نے فنکاروں کو معاوضے کی ادائیگی میں تاخیر پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
سحر ہاشمی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کی، جس میں انہوں نے فنکاروں کو معاوضے کی ادائیگی میں تاخیر کے مسئلے کی نشاندہی کی۔
اداکارہ نے طنزیہ انداز میں لکھا کہ کام میں 1 دن تاخیر ہو جائے تو غیر پیشہ ور لیکن اگر ادائیگی میں 30 دن تاخیر ہو تو کہا جاتا ہے کہ اکاؤنٹس میں پراسس چل رہا ہے۔
میں پہلی و آخری اداکارہ نہیں جس نے اسکرین پر کسی کو گلے لگایا: سحر ہاشمی


