Entertainment
شاہ رخ خان فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتے تھے تو اداکار کیوں بنے؟
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے کبھی فلموں میں کام کرنے کا شوق نہیں تھا۔
مصنف Fatima120K بار پڑھا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے کبھی فلموں میں کام کرنے کا شوق نہیں تھا۔
شاہ رخ خان کے ایک پرانے انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دوبارہ وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اداکار بننے کی وجہ بتائی ہے۔
شاہ رخ خان کے مطابق ہفتے کے اختتام پر شام کے وقت عدالت میں ضمانت کی کارروائی ہوتی تھی اور نانا پاٹیکر نے اس معاملے میں میری مدد کی۔
شاہ رخ خان نے جیل سے رہائی میں نانا پاٹیکر کے کردار کا انکشاف کردیا


