امریکی اداکار آر جے میٹی عرف والٹر وائٹ جونیئر نے 34 برس کی عمر میں خودکشی کر لی۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آر جے میٹی کی موت کی خبر کی تصدیق ان کے ترجمان نے کی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکساس کے حکام اب اداکار کی موت کے اس واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
آر جے میٹی نے مقبول ڈرامہ سیریز ’بریکنگ بیڈ‘ میں والٹر وائٹ جونیئر کا کردار ادا کرکے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی۔
پرواز میں 1 فضائی میزبان کو مکے مارنے، دوسرے کو کاٹنے پر امریکی اداکارہ گرفتار