Entertainment
سدھارتھ ملہوترا ٹانگ کی انجری کا شکار، اداکار نے مزاحیہ انداز میں مداحوں کو آگاہ کر دیا
بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا ٹانگ میں چوٹ لگنے کے باعث توجہ کا مرکز بن گئے۔
مصنف Rubab Shakeel103K بار پڑھا

بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا ٹانگ میں چوٹ لگنے کے باعث توجہ کا مرکز بن گئے۔
انہوں نے اپنی انجری کے بارے میں مداحوں کو مزاحیہ انداز میں آگاہ کیا ہے۔
سدھارتھ ملہوترا نے 13 اکتوبر کو انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی، جس میں ان کی ٹانگ حفاظتی بوٹ میں لپٹی ہوئی نظر آ رہی ہے۔
تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا ہے کہ میں نے ٹانگ تڑوانے والی بات کو کچھ زیادہ ہی سنجیدگی سے لے لیا۔
کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع


