Entertainment
اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافروں نے غصے کا اظہار کیا ہے۔
مصنف افضل ندیم ڈوگر45K بار پڑھا

اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافروں نے غصے کا اظہار کیا ہے۔
پرواز میں سوار گلوکار بلال مقصود کا کہنا ہے کہ اسکردو لینڈنگ سے 20 منٹ قبل پائلٹ نے طیارہ واپس موڑ لیا۔
پرواز پی کے 455 گزشتہ صبح 8 بجے کراچی سے اسکردو کے لیے روانہ ہوئی۔
ایئر لائن ذرائع کے مطابق موسمی خرابی پر پرواز کو واپس موڑ کر اسلام آباد اتارا گیا، تاہم مسلسل موسمی خرابی پر طیارے کو ری فیولنگ کے بعد کراچی لایا گیا۔
پی آئی اے کا ناروے سے دو جدید بوئنگ ڈریم لائنرز لینے کا معاہدہ 


