Entertainment
امیتابھ کو پہلی بار دیکھا تو خطرہ محسوس کیا تھا: جیا بچن
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیا بچن نے امیتابھ بچن کے ساتھ اپنے تعلقات کے ابتدائی دنوں کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ جب میں نے پہلی مرتبہ امیتابھ بچن کو دیکھا تو مجھے خطرہ محسوس ہوا تھا۔
مصنف Rubab Shakeel59K بار پڑھا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیا بچن نے امیتابھ بچن کے ساتھ اپنے تعلقات کے ابتدائی دنوں کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ جب میں نے پہلی مرتبہ امیتابھ بچن کو دیکھا تو مجھے خطرہ محسوس ہوا تھا۔
جیا بچن اور امیتابھ بچن کی شادی 1973ء میں ہوئی تھی اور دونوں کو ازدواجی زندگی گزارتے 5 دہائیوں سے زائد عرصہ ہو چکا ہے۔
جیا بچن کے مطابق امیتابھ ابتدائی دنوں میں کم گو اور حد سے زیادہ حساس طبیعت کے مالک تھے، جس کے باعث انہیں سمجھنا آسان نہیں تھا۔
یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو دکھائیے، ہمیں نہیں: صحافی کا جیا بچن کو کرارا جواب وائرل
گھر کے کام خود کرتا ہوں: امیتابھ بچن


