پاکستانی اداکارہ صنم سعید کینسر اسپتال کے لیے منعقدہ فنڈ ریزنگ تقریب میں اپنی والدہ کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔
صنم سعید کا شمار پاکستان کی معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے، وہ اپنی اداکاری، پُروقار شخصیت اور بے باک خیالات کے باعث مداحوں میں مقبول ہیں، اداکارہ کی والدہ چند سال قبل چھاتی کے سرطان کے باعث انتقال کر گئی تھیں، جس کا دکھ آج بھی ان کے لیے تکلیف دہ ہے۔
میں کلاسک پاکستانی چہرہ ہوں: صنم سعید