Entertainment
نانا پاٹیکر کی والدہ کا کردار ادا کرنے والی مدھو کمبیکر چل بسیں
مراٹھی اور ہندی فلموں کی اداکارہ مدھو کمبیکر جنہوں نے فلم ہم دونوں (1995) اور یشونت (1997) میں نانا پاٹیکر کی والدہ کا کردار ادا کیا تھا، پیر کو پونے میں 73 برس کی عمر میں چل بسیں۔
مصنف Shaukat Pirzada75K بار پڑھا

مراٹھی اور ہندی فلموں کی اداکارہ مدھو کمبیکر جنہوں نے فلم ہم دونوں (1995) اور یشونت (1997) میں نانا پاٹیکر کی والدہ کا کردار ادا کیا تھا، پیر کو پونے میں 73 برس کی عمر میں چل بسیں۔
واضح رہے کہ مدھو کمبیکر کی موت سے صرف چار روز قبل نانا پاٹیکر گوا میں قبل چل بسے تھے جس کے بعد انکی آخری رسومات ممبئی میں ادا کی گئیں۔
مدھو کمبیکر ممبئی کے علاقے مالے گاؤں میں بنجاروں کے خاندان میں پیدا ہوئی تھیں اور وہ طویل عرصے سے علیل تھیں، فالج کے دورے کے بعد انہیں صحت کے متعدد مسائل کا سامنا تھا۔



