Entertainment
نانا پاٹیکر نے کس اداکارہ سے بریک اپ کو مشکل دور قرار دیا تھا؟
بالی ووڈ کے معروف آنجہانی اداکار نانا پاٹیکر کی موت کے بعد ان کا اداکارہ منیشا کوئرالہ کے لیے دیا گیا جذباتی بیان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
مصنف Wajiha Naz196K بار پڑھا

بالی ووڈ کے معروف آنجہانی اداکار نانا پاٹیکر کی موت کے بعد ان کا اداکارہ منیشا کوئرالہ کے لیے دیا گیا جذباتی بیان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
9 اکتوبر کو سینئر اداکار نانا پاٹیکر کا گوا میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔
ان کے انتقال کے بعد فلم ہیرا منڈی کی اداکارہ منیشا کوئرالہ نے بھی انسٹاگرام پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
’شیطان مرگیا‘ تنوشری دتہ کا نانا پاٹیکر کی موت پر ردِعمل
نانا پاٹیکر کی ’غیر فطری موت‘ کا کیس درج کر لیا گیا


