Entertainment
شاہ رخ خان نے جیل سے رہائی میں نانا پاٹیکر کے کردار کا انکشاف کردیا
بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کا ایک پرانا انٹرویو دوبارہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا ہے، جس میں انہوں نے سینئر اداکار نانا پاٹیکر کی تعریف کرتے ہوئے بتایا کہ میری رہائی میں نانا پاٹیکر نے اہم کردار ادا کیا تھا۔
مصنف Rubab Shakeel63K بار پڑھا

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کا ایک پرانا انٹرویو دوبارہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا ہے، جس میں انہوں نے سینئر اداکار نانا پاٹیکر کی تعریف کرتے ہوئے بتایا کہ میری رہائی میں نانا پاٹیکر نے اہم کردار ادا کیا تھا۔
شاہ رخ خان نے تہلکہ کے پروگرام ’تھنک 2012‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ نانا پاٹیکر نے مجھے بالآخر جیل سے نکلنے میں مدد دی اور وہ نہایت اچھے انسان ہیں۔
نانا پاٹیکر کی موت سے شیکھر سمن دل گرفتہ، شو کا اختتامی پروگرام منسوخ کر دیا


