Entertainment
کومل عزیز کا وزن بڑھنے پر تنقید کرنے والوں کو جواب
پاکستانی اداکارہ اور بزنس ویمن کومل عزیز خان نے وزن بڑھنے پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ دوسروں کی ظاہری شکل پر تبصرے کرنے کے بجائے مہربانی اور احترام سے پیش آئیں۔
مصنف Rubab Shakeel145K بار پڑھا

پاکستانی اداکارہ اور بزنس ویمن کومل عزیز خان نے وزن بڑھنے پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ دوسروں کی ظاہری شکل پر تبصرے کرنے کے بجائے مہربانی اور احترام سے پیش آئیں۔
حال ہی میں کومل عزیز کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد بعض صارفین نے ان کے بدلے ہوئے حلیے اور وزن پر تبصرے کیے تھے۔
اداکارہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو ایک دوسرے کے ساتھ نرمی اور محبت سے پیش آنا چاہیے۔
کومل عزیز خان نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے خوف سے پردہ اٹھادیا


