Entertainment
نادیہ خان نے شوبز انڈسٹری میں کافی فساد پیدا کیے ہوئے ہیں: سعود قاسمی
پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار سعود قاسمی نے اداکارہ اور میزبان نادیہ خان سے متعلق کہا ہے کہ انہوں نے شوبز انڈسٹری میں کافی فساد پیدا کیے ہوئے ہیں۔
مصنف Rubab Shakeel165K بار پڑھا

پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار سعود قاسمی نے اداکارہ اور میزبان نادیہ خان سے متعلق کہا ہے کہ انہوں نے شوبز انڈسٹری میں کافی فساد پیدا کیے ہوئے ہیں۔
حال ہی میں سعود نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے میزبان اور شرکاء کے سوالات کے جوابات دیے۔
پروگرام کے دوران ایک خاتون نے سعود سے سوال کیا کہ آج کل پوڈکاسٹس میں شہرت حاصل کرنے کے لیے ماضی کے واقعات اور پرانی باتوں کو موضوع بنایا جاتا ہے، اس حوالے سے آپ کی کیا رائے ہے؟
نادیہ خان کے ساتھ انٹرویو میں یوں لگا جیسے میں کوئی سیاستداں ہوں، طلحٰہ انجم


