پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار محمد احمد نے معروف اداکار کی جانب سے مبینہ تضحیک کا واقعہ سنا دیا۔
سینئر فنکار اپنی بہترین اداکاری اور تحریری صلاحیتوں کے باعث پہچانے جاتے ہیں۔
حال ہی میں محمد احمد نے ایک پوڈکاسٹ میں بذریعہ ویڈیو شرکت کی، جہاں انہوں نے ایک معروف پاکستانی اداکار کی جانب سے مبینہ طور پر پیش آنے والے تضحیک آمیز رویے کے بارے میں گفتگو کی۔
حرا مانی نئی ڈانس ویڈیو کے باعث تنقید کی زد میں