Entertainment
کنگنا ’گٹر جنریشن‘ بیان پر ڈٹ گئیں، وارننگ بھی دے دی
نامور بھارتی اداکارہ اور رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت جین زی (موجودہ دور کی نوجوان نسل) کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے کے اپنے موقف پر ڈٹ گئیں، سوشل میڈیا پر انہوں نے بیان جاری کرکے نوجوان نسل کو وارننگ بھی دے دی۔
مصنف Abdullah132K بار پڑھا

نامور بھارتی اداکارہ اور رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت جین زی (موجودہ دور کی نوجوان نسل) کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے کے اپنے موقف پر ڈٹ گئیں، سوشل میڈیا پر انہوں نے بیان جاری کرکے نوجوان نسل کو وارننگ بھی دے دی۔
بھارتی ریاست ہماچل پردیش سے رکنِ پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے حال ہی میں طلبہ مظاہروں اور جنریشن زی کے رویے پر سخت تنقید کی تھی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے خلاف شدید برہمی کا اظہار کیا گیا۔
کنگنا رناوت کا طلبہ پر پولیس تشدد کا دفاع، عوامی ردعمل قرار دیدیا
طلبہ احتجاج پر متنازع بیانات، کنگنا رناوت اور سورَو داس میں تنازع شدت اختیار کر گیا


