Entertainment
انہی کاکروچز نے آپ کی حکومت کے وزیر کو استعفیٰ دینے پر مجبور کیا، سی جے پی کا کنگنا رناوت کو جواب
کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے ترجمان آشوتوش رانکا نے رکن پارلیمنٹ و اداکارہ کنگنا رناوت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے ہمیں کاکروچ اور ’گٹر جنریشن‘ کہا، لیکن یاد رکھیں انہی 'کاکروچز' نے آپ کی حکومت کے ایک وزیر کو ا
مصنف fahad123K بار پڑھا

کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے ترجمان آشوتوش رانکا نے رکن پارلیمنٹ و اداکارہ کنگنا رناوت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے ہمیں کاکروچ اور ’گٹر جنریشن‘ کہا، لیکن یاد رکھیں انہی 'کاکروچز' نے آپ کی حکومت کے ایک وزیر کو استعفیٰ دینے پر مجبور کیا۔
کنگنا رناوت نے طلبہ احتجاج سے متعلق سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ویڈیوز کو ’قابلِ نفرت‘ قرار دیتے ہوئے مظاہرین کو ’گٹر جنریشن‘ کہا تھا۔
بھارتی پولیس نے روس میں موجود مسلمان نوجوان کو طلبہ احتجاج کے مقدمے میں نامزد کردیا
بھارت: سی جے پی نے پولیس کارروائیوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی 


