Entertainment
کترینہ نے جسمانی خدوخال سے متعلق سوشل میڈیا ٹرولنگ پر ردعمل کا اظہار کردیا
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے سوشل میڈیا پر چند ہفتے قبل اپنے بڑھے ہوئے وزن سے متعلق تنقید پر ردعمل کا اظہار کردیا۔ یاد رہے کہ کترینہ اپنے بچے کی ولادت کے بعد پہلی بار ایک عوامی تقریب میں شریک ہوئیں تھیں جس میں ان کے جس
مصنف Shaukat Pirzada60K بار پڑھا

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے سوشل میڈیا پر چند ہفتے قبل اپنے بڑھے ہوئے وزن سے متعلق تنقید پر ردعمل کا اظہار کردیا۔ یاد رہے کہ کترینہ اپنے بچے کی ولادت کے بعد پہلی بار ایک عوامی تقریب میں شریک ہوئیں تھیں جس میں ان کے جسمانی خد و خال سے متعلق تبصرے کیے گئے تھے۔
لندن میں اپنے برانڈ کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کترینہ کیف نے براہ راست سوشل میڈیا ٹرولنگ کا ذکر تو نہیں کیا، تاہم واضح کیا کہ وہ ایسی باتوں کو اپنی روزمرہ زندگی پر اثر انداز نہیں ہونے دیتیں۔
کترینہ کیف پر تنقید، علی ظفر حمایت میں بول پڑے
کترینہ کیف نے چند سال میں 350 کروڑ سے زائد مالیت کا بیوٹی برانڈ کیسے بنایا؟


