Entertainment
نیلم منیر کے شوہر کو بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد موصول
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
مصنف Wajiha Naz135K بار پڑھا

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
اداکارہ کی جانب سے خود بچے کی پیدائش کا اعلان نہیں کیا گیا مگر ان کے شوہر کے قریبی دوست نے سوشل میڈیا پر جوڑے کے ہاں بیٹے کی آمد سے متعلق بتایا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔
نیلم منیر کے گھر خوشخبری متوقع؟ ویڈیوز وائرل


