Entertainment
’شیطان مرگیا‘ تنوشری دتہ کا نانا پاٹیکر کی موت پر ردِعمل
بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے سینئر اداکار نانا پاٹیکر کی موت پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیطان مر گیا۔
مصنف Wajiha Naz85K بار پڑھا

بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے سینئر اداکار نانا پاٹیکر کی موت پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیطان مر گیا۔
نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ کرنے والی اداکارہ و ماڈل تنوشری دتہ نے ان کی موت پر انسٹا اسٹوریز کے ذریعے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ میرے لیے یہ شیطان کی موت ہے کیونکہ شیطان رک ہی نہیں رہا تھا۔
نانا پاٹیکر موت سے قبل کونسی فلم کیلئے کام کر رہے تھے؟
نانا پاٹیکر نے اپنی آخری رسومات کیلئے لکڑیاں خود جمع کر کے کیوں رکھی تھیں؟


