Entertainment
’ہیرو بننے کے چکر میں ایکٹر مت کھونا‘ شاہ رخ خان نانا پاٹیکر کی نصحیت یاد کرتے ہوئے افسردہ ہوگئے
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے نانا پاٹیکر کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مجھے نصحیت کی تھی کہ ’’ہیرو بننے کے چکر میں ایکٹر مت کھونا۔‘‘
مصنف fahad43K بار پڑھا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے نانا پاٹیکر کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مجھے نصحیت کی تھی کہ ’’ہیرو بننے کے چکر میں ایکٹر مت کھونا۔‘‘
شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پر نانا پاٹیکر کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات کا واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ وہ نانا سے ملنے پر گھبراہٹ اور عقیدت کے باعث اپنے بالوں سے کھیلنے لگے تھے، جس پر نانا نے ان کا ہاتھ جھٹک کر کہا تھا، ’’ہیرو کی طرح بال مت بنا، تو ایکٹر ہے۔‘‘
فلم پرندہ میں نانا پاٹیکر نے آگ کا سین فلماتے ہوئے حفاظتی سوٹ پہننے سے انکار کردیا تھا 


