Entertainment
فلم پرندہ میں نانا پاٹیکر نے آگ کا سین فلماتے ہوئے حفاظتی سوٹ پہننے سے انکار کردیا تھا
ہدایت کار ودو ونود چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ فلم پرندہ میں اداکار نانا پاٹیکر نے ’آگ‘ کا سین فلماتے ہوئے حفاظتی سوٹ پہننے سے انکار کردیا تھا۔
مصنف fahad79K بار پڑھا

ہدایت کار ودو ونود چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ فلم پرندہ میں اداکار نانا پاٹیکر نے ’آگ‘ کا سین فلماتے ہوئے حفاظتی سوٹ پہننے سے انکار کردیا تھا۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر گوا میں اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے کے بعد چل بسے۔ اپنے طویل فلمی کیریئر میں انہوں نے کئی یادگار کردار ادا کیے، تاہم فلم ’پرندہ‘ میں ’انّا‘ کا کردار ان کی نمایاں پرفارمنس میں شمار ہوتا ہے، جس پر انہیں بہترین معاون اداکار کا نیشنل فلم ایوارڈ بھی ملا تھا۔
نانا پاٹیکر نے 1 کروڑ روپے معاوضہ مانگا، پروڈیوسر سے برتن بھی دھلوائے: پریش راول


