Entertainment
موت سے قبل نانا پاٹیکر کا دوست کو اپنی حالت سے متعلق میسج، جواب نہ مل سکا
نامور بھارتی اداکار نانا پاٹیکر نے اپنی موت سے تین گھنٹوں قبل اپنے دوست کو میسج کیا جس میں انہوں نے دوست کو اپنی حالت بتائی، لیکن وہاں سے جواب موصول نہ ہوسکا۔
مصنف Abdullah95K بار پڑھا

نامور بھارتی اداکار نانا پاٹیکر نے اپنی موت سے تین گھنٹوں قبل اپنے دوست کو میسج کیا جس میں انہوں نے دوست کو اپنی حالت بتائی، لیکن وہاں سے جواب موصول نہ ہوسکا۔
بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار نانا پاٹیکر کی اچانک موت کی خبروں کے درمیان ان کے آخری لمحات سے متعلق ایک دکھ بھرا اور سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نانا پاٹیکر نے اپنے دنیا سے رخصت ہونے سے محض 3 گھنٹے قبل اپنے دوست کو ایک ٹیکسٹ میسج بھیجا جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ انہیں اپنی طبیعت بہتر نہیں لگ رہی۔
نانا پاٹیکر کی موت کے بعد ان کے آخری تقریب میں کہے الفاظ خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے
نانا پاٹیکر موت سے قبل کونسی فلم کیلئے کام کر رہے تھے؟


