Entertainment
نانا پاٹیکر کی موت کی وجہ سامنے آ گئی
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں چل بسے۔
مصنف Fatima166K بار پڑھا

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں چل بسے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نانا پاٹیکر آج صبح گوا میں اپنی رہائش گاہ پر بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔
اداکار کے ڈاکٹر نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ ان کی موت دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی۔
ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ ہم نے نانا پاٹیکر کی جان بچانے کے لیے تقریباً 45 منٹ تک مسلسل سی پی آر دیا لیکن ان کی حالت میں بہتری نہ آ سکی جس کے بعد انہیں صبح 5 بج کر 20 منٹ پر مردہ قرار دے دیا گیا۔
بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر انتقال کرگئے


