Entertainment
آپ کا کیمرا، آپ کا سرکس ہے، جو کرنا ہے کریں: شان شاہد
اداکار اور ہدایت کار شان شاہد نے سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے والے افراد کے شوبز میں آنے کے حوالے سے واضح مؤقف کا اظہار کیا ہے
مصنف Rubab Shakeel35K بار پڑھا

اداکار اور ہدایت کار شان شاہد نے سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے والے افراد کے شوبز میں آنے کے حوالے سے واضح مؤقف کا اظہار کیا ہے
ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صرف آن لائن مقبولیت انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں طویل مدتی کامیابی کی ضمانت نہیں۔
شان شاہد نے کہا ہے کہ میں فلم یا ٹیلی ویژن میں کسی کی کاسٹنگ کا فیصلہ نہیں کرتا اور ہر شخص اپنی مرضی سے جو چاہے کر سکتا ہے۔
بھارت میں اس لیے کام نہیں کرتا کیونکہ میرے والد کا نام ریاض شاہد ہے: شان شاہد


