Entertainment
جھانوی کپور کو اپنی عجیب و غریب صلاحیت کا انکشاف مہنگا پڑ گیا
بالی ووڈ اداکارہ اور آنجہانی سری دیوی اور فلمساز و پروڈیوسر بونی کپور کی بیٹی جھانوی کپور اپنی ایک عجیب و غریب صلاحیت کا انکشاف کرنے کے بعد سے سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا شکار ہیں۔
مصنف Shaukat Pirzada179K بار پڑھا

بالی ووڈ اداکارہ اور آنجہانی سری دیوی اور فلمساز و پروڈیوسر بونی کپور کی بیٹی جھانوی کپور اپنی ایک عجیب و غریب صلاحیت کا انکشاف کرنے کے بعد سے سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا شکار ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ، جو اس سال پیرس فیشن ویک میں بھی شریک ہوئی تھیں، نے بتایا کہ وہ اپنی زبان کو تقریباً 360 ڈگری تک موڑ سکتی ہیں۔
ایک میڈیا ادارے سے گفتگو کے دوران 29 سالہ اداکارہ سے ان کی کسی پوشیدہ صلاحیت کے بارے میں پوچھا گیا، جس پر انھوں نے بتایا کہ وہ اپنی زبان کو تقریباً 360 ڈگری تک موڑ سکتی ہیں۔ تاہم انہوں نے اسے ایک بہت احمقانہ اور بےکار صلاحیت قرار دیا۔
جھانوی کپور کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کیا ہے؟
ماں کی جدائی کا درد کبھی ختم نہیں ہو گا: جھانوی کپور 


