Entertainment
بھارت میں پاکستانی مسلمانوں کو ناپسند، دبئی کے مسلمانوں کو پسند کیا جاتا ہے: میکا سنگھ
بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے پاک بھارت تعلقات اور پاکستانی مسلمانوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ بھارت میں بہت سے لوگ پاکستانی مسلمانوں کو منفی نظر سے کیوں دیکھتے ہیں، جبکہ دبئی کے مسلمانوں کو پسند کرتے ہی
مصنف Rubab Shakeel80K بار پڑھا

بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے پاک بھارت تعلقات اور پاکستانی مسلمانوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ بھارت میں بہت سے لوگ پاکستانی مسلمانوں کو منفی نظر سے کیوں دیکھتے ہیں، جبکہ دبئی کے مسلمانوں کو پسند کرتے ہیں۔
50 سالہ گلوکار نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے 2019ء میں اپنے دورۂ پاکستان کو یاد کیا اور کہا ہے کہ پاکستان اور وہاں کے لوگ برے نہیں ہیں۔
بھارتی گلوکار میکا سنگھ دبئی میں جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار
میکا سنگھ اننت امبانی کی شادی کے بعد امبانی خاندان سے ناراض کیوں؟


