Entertainment
قندیل بلوچ پر بنی فلم ’وکھری‘ ساؤتھ ایشین فلم سیزن 2026ء کا حصہ بن گئی
پاکستانی فلم وکھری کو برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے منعقد کیے جانے والے ساؤتھ ایشین فلم سیزن 2026ء کے لیے منتخب کر لیا گیا۔
مصنف Wajiha Naz104K بار پڑھا

پاکستانی فلم وکھری کو برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے منعقد کیے جانے والے ساؤتھ ایشین فلم سیزن 2026ء کے لیے منتخب کر لیا گیا۔
وکھری کی کہانی مقتول سوشل میڈیا شخصیت قندیل بلوچ کی زندگی پر مبنی ہے، جنہیں غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا تھا۔
فلم رواں سال کے فلمی سیزن کا حصہ ہے، جس میں پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش کی 9 فلمیں پیش کی جائیں گی، جس کا مقصد جنوبی ایشیائی سنیما اور فلم سازوں کو عالمی ناظرین تک پہنچانا ہے۔
انتظار ختم، فلم ’وکھری‘ پاکستان میں ریلیز کردی گئی


