Entertainment
ممبئی: رنبیر کپور کی فلم کے سیٹ پر آگ لگ گئی
ممبئی میں اداکار رنبیر کپور کی فلم ’رامائن‘ کے سیٹ پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
مصنف Rubab Shakeel109K بار پڑھا

ممبئی میں اداکار رنبیر کپور کی فلم ’رامائن‘ کے سیٹ پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سنے ایمپلائز کے صدر بی این تیواڑی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آگ معمولی نوعیت کی تھی اور اسٹوڈیو کے باہر موجود ایک خیمے میں لگی، جس پر فوری قابو پا لیا گیا۔
انہوں نے بتایا ہے کہ آگ پھیلنے یا سیٹ اور وہاں موجود افراد کے لیے اسے خطرہ بننے سے پہلے ہی بجھا دیا گیا، واقعے میں مالی نقصان بھی معمولی ہوا جبکہ کسی شخص کو نقصان نہیں پہنچا۔
رنبیر کپور نے آدتیہ رائے کپور کیساتھ تصویر کھنچوانے سے مذاقاً انکار کردیا


