Entertainment
ہانیہ عامر آؤٹ آف کنٹرول ہو رہی ہیں: جیا علی
اداکارہ و سابق سپر ماڈل جیا علی نے اداکارہ ہانیہ عامر کے بارے میں سخت الفاظ میں گفتگو کی ہے۔
مصنف Rubab Shakeel38K بار پڑھا

اداکارہ و سابق سپر ماڈل جیا علی نے اداکارہ ہانیہ عامر کے بارے میں سخت الفاظ میں گفتگو کی ہے۔
جیا علی نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کی، جہاں ان سے ہانیہ عامر اور درفشاں سلیم میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کو کہا گیا۔
جیا علی نے ہانیہ عامر کا انتخاب کیا، تاہم ان کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہانیہ عامر آؤٹ آف کنٹرول ہو رہی ہیں۔
ہانیہ عامر کا عربی ٹیٹو توجہ کا مرکز بن گیا، تحریر کے کیا معنی ہیں؟


