Entertainment
شان شاہد کا پاکستانی فنکاروں کے بھارت میں کام کرنے پر سوال اٹھانا درست ہے: جویریہ سعود
پاکستانی معروف اداکارہ اور پروڈیوسر جویریہ سعود نے پاکستانی فنکاروں کے بھارت میں کام کرنے سے متعلق فلم اسٹار شان شاہد کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہرت، فالوورز یا پیشہ ورانہ مواقع کی خاطر قومی اقدار پر سمجھوتا ن
مصنف Wajiha Naz199K بار پڑھا

پاکستانی معروف اداکارہ اور پروڈیوسر جویریہ سعود نے پاکستانی فنکاروں کے بھارت میں کام کرنے سے متعلق فلم اسٹار شان شاہد کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہرت، فالوورز یا پیشہ ورانہ مواقع کی خاطر قومی اقدار پر سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے۔
جویریہ سعود نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ شان شاہد کا پاکستانی فنکاروں میں بھارتی شوبز انڈسٹری کے ساتھ کام کرنے کے بڑھتے ہوئے رجحان پر سوال اٹھانا درست ہے۔
بھارت میں اس لیے کام نہیں کرتا کیونکہ میرے والد کا نام ریاض شاہد ہے: شان شاہد


