Entertainment
سونو نگم نے ممبئی میں 17 کروڑ روپے کی مزید جائیداد خرید لی
بالی ووڈ کے معروف گلوکار سونو نگم نے ممبئی کے علاقے اندھیری ویسٹ میں 17 کروڑ بھارتی روپے کے تین کمرشل آفسز خرید لیے۔
مصنف fahad87K بار پڑھا

بالی ووڈ کے معروف گلوکار سونو نگم نے ممبئی کے علاقے اندھیری ویسٹ میں 17 کروڑ بھارتی روپے کے تین کمرشل آفسز خرید لیے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تینوں آفسز ممبئی کے لوکھنڈوالا روڈ پر واقع سندروان کمپلیکس کی ایسٹن بلڈنگ میں ہیں جن کی خریداری کے بعد 6 اگست کو رجسٹریشن کروائی گئی۔
سونو نگم کمر کے شدید درد میں مبتلا، تکلیف کے باوجود کنسرٹ میں پرفارم کیا


