Entertainment
دانانیر مبین کی ڈانس ٹریک کیساتھ گلوکاری کے میدان میں انٹری
’پاوری گرل‘ دانانیر مبین نے اداکاری کے بعد اب گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔
مصنف Wajiha Naz167K بار پڑھا

’پاوری گرل‘ دانانیر مبین نے اداکاری کے بعد اب گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔
سوشل میڈیا کنٹینٹ کری ایٹر دانانیر مبین نے ہائڈرا کے نام سے سے مشہور موسیقار حیدر مستحسن کے ساتھ مل کر ’ٹچ‘ کے نام سے ایک پُرجوش ڈانس ٹریک ریلیز کیا ہے۔
دانانیر مبین نے انسٹاگرام پر حیدر مستحسن کے ساتھ مشترکہ پوسٹ کے ذریعے گانے کی ریلیز کا اعلان کیا اور میوزک ویڈیو کی ایک جھلک بھی شیئر کی۔
انہوں نے انسٹاپوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ٹچ اب تمام پلیٹ فارمز پر دستیاب ہے۔
دنانیر اور احد رضا میر ایک ساتھ، آخر معاملہ کیا ہے؟


