Entertainment
’میں ہوں شاہد آفریدی‘ کے اداکار نعمان حبیب کی والدہ انتقال کر گئیں
پاکستانی شوبز سے وابستہ معروف اداکار نعمان حبیب کی والدہ انتقال کرگئیں۔
مصنف Wajiha Naz181K بار پڑھا

پاکستانی شوبز سے وابستہ معروف اداکار نعمان حبیب کی والدہ انتقال کرگئیں۔
جیو کی ڈرامہ سیریل ’یہ زندگی ہے‘ سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے والے اداکار اپنے خاندان سے بہت قریب ہیں اور اس وقت اپنی زندگی کے ایک انتہائی مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں۔
فلم میں ہوں شاہد آفریدی سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار نعمان حبیب نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو والدہ کے انتقال سے آگاہ کیا۔
علیزے شاہ کیساتھ کام کرنا بہت مشکل ہے: نعمان حبیب


