Entertainment
’ایونجرز اینڈ گیم‘ ایک بار پھر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی
ماروول اسٹوڈیوز کی بلاک بسٹر فلم’ایونجرز اینڈ گیم‘ نے دوبارہ ریلیز ہونے پر ایک بار پھر دھوم مچا دی۔
مصنف Fatima65K بار پڑھا

ماروول اسٹوڈیوز کی بلاک بسٹر فلم’ایونجرز اینڈ گیم‘ نے دوبارہ ریلیز ہونے پر ایک بار پھر دھوم مچا دی۔
فلم’ایونجرز اینڈ گیم‘ نے دنیا کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم کا اعزاز حاصل کر لیا۔



