سرکاری فلموں کیلئے 50 لاکھ روپے معاوضہ لیتی ہوں، میرا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2026ء) اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری فنڈز سے تیار ہونے والی فلموں کیلئے 50لاکھ روپے معاوضہ لیتی ہوں۔ ایک انٹرویو میں میرا نے بتایا کہ اگر حکومت کیلئے ن

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2026ء) اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری فنڈز سے تیار ہونے والی فلموں کیلئے 50لاکھ روپے معاوضہ لیتی ہوں۔ ایک انٹرویو میں میرا نے بتایا کہ اگر حکومت کیلئے نقد ادائیگی ممکن نہ ہو تو وہ مجھے 1یا 2سنیماء گھروں کی ملکیت بھی دے سکتی ہے۔اداکارہ نے کہا کہ فلمی صنعت کی بہتری کیلئے سرمایہ کاری اور انفرااسٹرکچر کی ترقی ضروری ہے، سنیماء گھر اس شعبے کا اہم حصہ ہیں۔انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر صارفین میں نئی بحث چھڑ گئی ہے اور وہ اداکارہ کے مطالبے اور تبصرے پر مختلف آرا کا اظہار کر رہے ہیں۔



