Entertainment
کانیے ویسٹ سے علیحدگی کے بعد کِم کارڈیشین 4 بچوں کی پرورش کیسے کر رہی ہیں؟
امریکی ٹی وی اسٹار کِم کارڈیشین کی 4 بچوں کی مصروف زندگی اور ان کی پرورش کے لیے کیے جانے والے انتظامات سامنے آ گئے۔
مصنف Rubab Shakeel142K بار پڑھا

امریکی ٹی وی اسٹار کِم کارڈیشین کی 4 بچوں کی مصروف زندگی اور ان کی پرورش کے لیے کیے جانے والے انتظامات سامنے آ گئے۔
رپورٹس کے مطابق کِم کارڈیشین کے پاس مجموعی طور پر 5 آیا ہیں، جن میں سے ایک وقت میں ایک آیا بچوں کی دیکھ بھال کرتی ہے جبکہ باقی باری باری ذمے داریاں سنبھالتی ہیں۔
کِم اپنے سابق شوہر کانیے ویسٹ کے ساتھ 4 بچوں، نارتھ، سینٹ، شکاگو اور زَیم کی مرکزی سرپرست ہیں۔
کم کارڈیشین کا روزانہ 35 غذائی سپلیمنٹس لینے کا انکشاف، ماہرین نے خطرات سے خبردار کر دیا


