Entertainment
سلمان خان کے سیکیورٹی گارڈ کے مداح کو دور ہٹانے کی ویڈیو وائرل
ممبئی میں فلم کی اسکریننگ کے دوران سلمان خان کے قریب آنے والے ایک مداح کو اداکار کے سیکیورٹی گارڈ نے بازو سے پکڑ کر دور ہٹا دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
مصنف Rubab Shakeel169K بار پڑھا

ممبئی میں فلم کی اسکریننگ کے دوران سلمان خان کے قریب آنے والے ایک مداح کو اداکار کے سیکیورٹی گارڈ نے بازو سے پکڑ کر دور ہٹا دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سلمان خان ممبئی میں اداکار ویر پہاڑیا کی فلم ’پریم کیتانو‘ کی خصوصی اسکریننگ میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اداکار انوپ سونی سے ملاقات کی اور فوٹوگرافرز کے لیے پوز بھی دیے۔
اس دوران ایک مداح ریڈ کارپٹ کے قریب سلمان خان کی جانب بڑھا تو اداکار کے ایک سیکیورٹی گارڈ نے اسے بازو سے پکڑ کر سلمان خان سے دور کر دیا۔
سلمان خان نے بگ باس 20 میں شرٹ اتارنے کی وجہ بتا دی


