Entertainment
شاہ رخ خان کی منیجر پوجا ڈاڈلانی کی ماہانہ آمدن سامنے آ گئی
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی منیجر پوجا ڈاڈلانی کی ماہانہ آمدن سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں۔
مصنف Rubab Shakeel179K بار پڑھا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی منیجر پوجا ڈاڈلانی کی ماہانہ آمدن سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں۔
پوجا ڈاڈلانی گزشتہ 14 برس سے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کر رہی ہیں، انہوں نے 2012ء میں اداکار کے ساتھ کام کا آغاز کیا تھا اور اب وہ ناصرف ان کی چیف منیجر بلکہ برانڈ اسٹریٹجسٹ اور قریبی قابلِ بھروسہ ساتھی بھی ہیں۔
رپورٹس کے مطابق 42 سالہ پوجا ڈاڈلانی نے حال ہی میں ممبئی کے علاقے باندرہ میں 38 کروڑ 21 لاکھ بھارتی روپے مالیت کا 1 لگژری اپارٹمنٹ خریدا ہے۔
شاہ رخ کی منیجر پوجا گرنانی اور فیملی نے تین مہنگے اپارٹمنٹس خرید لیے


