Entertainment
نعیمہ بٹ نے مشورے دینا شروع کیے، اداکاراؤں کے غیر ضروری نخرے برداشت نہیں کرتی: سنگیتا
پاکستانی فلم اور ٹی وی کی سینئر اداکارہ اور معروف ہدایت کارہ سنگیتا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اداکارہ نعیمہ بٹ سے متعلق چونکا دینے والے دعوے کیے ہیں۔
مصنف Wajiha Naz192K بار پڑھا

پاکستانی فلم اور ٹی وی کی سینئر اداکارہ اور معروف ہدایت کارہ سنگیتا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اداکارہ نعیمہ بٹ سے متعلق چونکا دینے والے دعوے کیے ہیں۔
سنگیتا پاکستانی شوبز انڈسٹری کا ایک معتبر نام ہیں۔ انہوں نے متعدد کامیاب ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، جن میں کس دن میرا ویاہ ہووے گا، میری بہن میری دیورانی اور قدوسی صاحب کی بیوہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وہ لالی ووڈ کی کئی کامیاب فلموں، جیسے سوسائٹی گرل، نکاح اور سونا چاندی کی ہدایت کاری بھی کر چکی ہیں۔
سنگیتا نے صائمہ نور کو ہراساں اور گھنٹوں یرغمال بنائے جانے کی رُوداد سنا دی


