Entertainment
’خود کو کوسنا چھوڑیں‘، طلاق یافتہ خواتین کے نام مایا خان کا پیغام
پاکستانی معروف میزبان اور اداکارہ مایا خان نے طلاق یافتہ خواتین کے نام خصوصی پیغام شیئر کر دیا۔
مصنف Wajiha Naz191K بار پڑھا

پاکستانی معروف میزبان اور اداکارہ مایا خان نے طلاق یافتہ خواتین کے نام خصوصی پیغام شیئر کر دیا۔
انسٹاگرام پر 13 لاکھ فالوورز رکھنے والی میزبان و اداکارہ نے اپنے کیریئر کے آغاز میں پی ٹی وی کے کلاسک ڈرامے ایک محبت سو افسانے سے شہرت حاصل کی۔
حالیہ برسوں میں ڈرامہ سیریل مئی ری اور کبھی میں کبھی تم میں ان کی اداکاری کو ناظرین نے خوب سراہا۔
مایا خان اس وقت غیر شادی شدہ ہیں، تاہم وہ ماضی میں ایک ناکام شادی اور تلخ طلاق کے تجربے سے گزر چکی ہیں۔
کسی ٹوٹے ہوئے رشتے کی وجہ سے خود کو مت ٹوٹنے دیں: مایا خان


