Entertainment
صبا قمر کی مزار پر حاضری، تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں
پاکستانی معروف اداکارہ صبا قمر نے ایک مزار پر حاضری کی چند جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
مصنف Wajiha Naz45K بار پڑھا

پاکستانی معروف اداکارہ صبا قمر نے ایک مزار پر حاضری کی چند جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
صبا قمر اپنی جاندار اداکاری اور متعدد کامیاب ڈراموں میں یادگار کرداروں کے باعث مداحوں میں بے حد مقبول ہیں۔
حال ہی میں نشر ہونے والے ڈراموں کیس نمبر 9، پامال اور معمہ میں ان کی اداکاری کو مداحوں نے خوب سراہا۔ وہ ان دنوں اپنے نئے ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔



