Entertainment
مومنہ اقبال کا وائرل ویڈیو پر ردِعمل، ہراسانی کے مقدمے کو ’ذاتی معاملہ‘ قرار دینے پر برہم
پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے پنجاب اسمبلی کے باہر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد اپنے جاری قانونی مقدمے پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہراسانی اور جان سے مارنے کی دھمکیوں جیسے الزامات کو کسی صورت ذاتی معاملہ قر
مصنف Rubab Shakeel131K بار پڑھا

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے پنجاب اسمبلی کے باہر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد اپنے جاری قانونی مقدمے پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہراسانی اور جان سے مارنے کی دھمکیوں جیسے الزامات کو کسی صورت ذاتی معاملہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔
یہ معاملہ اس وقت زیرِ بحث آیا جب پنجاب اسمبلی کے باہر ایک ٹی وی رپورٹر نے مسلم لیگ ن کے رکنِ پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ سے ان پر قائم مقدمے سے متعلق سوال کیا۔
مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کے خلاف کیس کی حقیقت بیان کر دی


