Entertainment
فیصل رحمٰن کے فلم میں میری جگہ لینے پر میں رو پڑا تھا: جاوید شیخ
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ کیریئر کے ایک مشکل دور میں مجھے ایک فلم سے نکال کر میری جگہ اداکار فیصل رحمٰن کو کاسٹ کر لیا گیا تھا، جس پر میں شدید دل برداشتہ ہوا تھا۔
مصنف Rubab Shakeel120K بار پڑھا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ کیریئر کے ایک مشکل دور میں مجھے ایک فلم سے نکال کر میری جگہ اداکار فیصل رحمٰن کو کاسٹ کر لیا گیا تھا، جس پر میں شدید دل برداشتہ ہوا تھا۔
حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید شیخ نے اپنے ماضی کا ایک واقعہ بیان کیا۔
انہوں نے بتایا کہ ایک فلم کی ناکامی کے بعد مجھے نئی فلم میں مرکزی کردار کی پیشکش کی گئی تھی اور میں اس پر کام شروع کرنے کے لیے تیار تھا۔
ﷲ پر مضبوط ایمان نے میری زندگی بدلی: جاوید شیخ


